ایک تازہ خبر ۔۔۔ لیکن اس پہلے ذرا میری پریشانی ملاحظہ فرمائیں ۔واقعہ کچھ یوں ہے کہ میں نے بڑی توجہ اور انہماک سے اردو مجلس کو کھولا اور 16 دسمبر کے حوالے سے کچھ تحریر کرنے کا ارادہ کیا ۔ تھریڈ بنایا اور لکھنا شروع کیا ابھی ابتداء ہی کرپایا تھا کہ کمپیوٹر میں جان نہ رہی معلوم ہوا کہ بجلی داغ مفارقت دے گئی ہے ۔ خیر ۔۔۔۔۔ فیز تبدیل کیا [الحمدللہ ہمیں یہ سہولت دستیاب ہے ۔]اور دوبارہ سے کمپیوٹر کو اسٹارٹ کیا اور اس فیز سے بھی ابھی بمشکل پانچ منٹ استفادہ کرپایا تھا کہ یہ بھی ساتھ نہ نبھا سکا ۔ میں غصے...
Saturday, December 20, 2008
Thursday, December 18, 2008
شکنجہ یہود
یہودی کسطرح امریکہ پر کنٹرول کیے ہوئے ہیں پال فنڈلے کی اس کتاب سے معلوم ہوتا ہے ۔ پال فنڈلے سابق امریکی سینیٹر ہیں اور حکومتی ایوانوں میں یہودی اثرورسوخ کے بارے میں خوب خبر رکھتے ہیں ۔ ان کی اس کتاب کے ایک حصہ پیش خدمت ہے ۔ (اس کتاب کا اردو ترجمہ محترم سعید رومی صاحب نے کیا ہے ۔) شکنجۂ یہودشاہِ دماوندواشنگٹن مخفف ناموں کے لیے شہرت ررکھتا ہے اور کانگریس میں ''AIPAC'' سب سے زیادہ مشہور ہے ۔ اس کا ذکر ہی ان لوگوں کو چونکا دینے اور متوجہ کرنے کے لیے کافی ہوتا ہے جو کہ کیپیٹل ہل پر مشرق وسطیٰ کی پالیسی...
Sunday, December 7, 2008
میڈیا
میں ایک محفل میں شریک تھا بات ہو رہی تھی کہ جب ہم کسی قوم کی کسی چیز کو رواج دیتے ہیں تو اس کے ساتھ پورا سسٹم آتا ہے صرف وہ چیز نہیں ۔ یہ ایک مغربی فلسفی کا نقطہ نظر تھا مثال پیش ہوئی جینز کی، ایک صاحب کہنے لگے ۔آپ جینز پہنتے ہیں اسے پہن کر آپ کو پیشاب آجائےتو آپ کو وہ مخصوص مقام چاہیے جہاں آپ کھڑے ہو کر فارغ ہوں اور اگر رفع حاجت ہے تو کموڈ۔ گویا ایک چیز اپنے ساتھ پورا ماحول بھی لائی ۔علی ہذا القیاس آج جب میڈیا کے اثرات پر گفتگو دیکھی تو ذہن میں مذکورہ بالا واقعہ تازہ ہو گیا ۔ میں اگر چہ...
Monday, October 13, 2008
موجودہ حالات اور موجودہ حکومت
یہ بات تو ٹھیک ہے کہ موجودہ حالات موجودہ حکومت کے پیدا کردہ نہیں ہیں لیکن یہ بات اتنی ہی غلط ہے کہ موجودہ حکومت اسے برقرار رکھنے کی ذمہ دار نہیں ۔ موجودہ حکومت کو تقریبا آدھ سال مکمل ہونے کو آرہا ہے لیکن کہیں سے نظر نہیں آتا کہ یہ حکومت نئی ہے بلکہ یوں محسوس ہوتا ہے کہ مسٹر پرویز مشرف ہی کہیں چھپے بیٹھےاسے کمان کررہے ہیں ۔ بادی النظر میں بھی جوکچھ ہمیں نظر آرہا ہے وہ انتہائی روح فرسا ہے پورا پاکستان سلگ رہا ہے صرف جنگ اور خود کشحملوں کی آگ سے نہیں بلکہ مہنگائی ، بدامنی اور ناانصافی کی آگ سے...
Monday, August 18, 2008
خداحافظ
ليجيے ایک اور آمر وقت کا وقت پورا ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمارے صدرمحترم نے ملک وقوم کی خاطر ایک اور انقلابی قدم اٹھاتے ہوئےصرف عوام کی خاطر اور اس ملک پاکستان کی فلاح وبہبود اور ترقی کی خاطر ہماری جان چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔حسبِ سابق اس دفعہ بھی پوری قوم نے اسی طرح جشن منایا جس طرح اس نے آٹھ سال قبل نوازشریف کی برطرفی کے موقع پر منایا تھا ، ہاں البتہ اس مرتبہ فرق صرف یہ ہے کہ میاں نوازشریف بھی اس جشن میں شامل ہیں ۔مجھے اس واقعہ پر خوشی تو ہے کیونکہ میں بھی تو آخر پاکستانی ہوں لیکن اس کے ساتھ ساتھ...
Friday, August 15, 2008
اقوال زریں

محترم دوستوالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تاخیر سے آمد پر معذرت! کچھ عرصے قبل میں نے اپنے ریکارڈ میں تابعین رضی اللہ عنہم اجمعین کے کچھ خوبصورت اقوال پائے میں نے سوچا آپ کو بھی ان پرحکمت اقول سے استفادے میں شریک کرلیا جائے ۔نیکی کو پھیلانا بھی بہت بڑی نیکی ہے بلکہ اصل نیکی یہی ہے سو آپ کے اس طرح کا پرحکمت مواد ہو تو اس میں ہمیں ضرور شریک کریں...
Thursday, July 10, 2008
خوشی
خوشی ، مسرت ، آسانی ، سہولت اور اس طرح کے کئی الفاظ ہیں جن کا پیچھا کرنے انہیں حاصل کرنے اور اسے اپنے قبضے میں رکھنے کے لیے ہم لوگ مسلسل شب وروز مصروفِ عمل رہتے ہیں ۔ لیکن حیرت ہے کہ ہر شخص ان چیزوں کی کمی یا نا ہونے کا شکوہ کرتا دکھا ئی دیتا ہےسوال یہ کہ اتنی زیادہ جدوجہد کے باوجود ان کا حصول ممکن کیوں نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔ ؟ یہاں تک کہ انسان اسی بے چینی ، حسرت ویاس کے عالم میں اس جہان سے کوچ کر جاتا ہے ۔دراصل یہاں مسئلہ خوشی کا نہیں بلکہ تصوّر خوشی کا ہے ۔ خوشی اور مسرت کی حقیقت اس سے بالکل جدا ہے...
Saturday, June 21, 2008
حقیقی مسئلہ۔۔۔۔۔۔ ؟
آپ کا حقیقی مسئلہ کیا ہے۔۔۔۔۔ ؟ اس بات کے جواب میں ہر شخص ایک دفتر کھول کر بیٹھ جائے گا کہ ''حضرت ایک ہو تو بتائوں ۔ یہاں تو آوے کا آوا ہی الٹ ہے''اواس سوال کے کئی پہلو ہوسکتے ہیں ۔ مذکورہ بالاجواب دینے والےکے بارے میں یہ رائے قائم کی جائے گی کہ قوم اور ملت اس کے نزدیک ثانوی چیز ہے اس کے نزدیک اولیت اپنی ذات کو حاصل ہے۔یہ بات عوام کاالانعام تک محدود ہو تو برداشت بھی کی جاسکتی ہے لیکن جب یہ خواص کا وتیرہ بن جائے تو اس قوم کا ہر شخص اور من حیث المجموع وہ قوم مجموعۂ مسائل بن کر رہ جاتی ہے ۔قوم...
Wednesday, June 18, 2008
جمہوریت
اس وقت اس ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے جمہوریت کی وجہ سے ہورہا ہے ۔ ہر کام کی تہہ میں جمہوریت کار فرما نظر آتی ہے ۔ قاتل کو اب قاتل جمہوریت کہا جاتا ہے جبکہ شہید اب شید جمہورت کہلائے جاتے ہیں عدلیہ کی بحالی جمہوریت کے ذریعے ہوگی ، عدلیہ کی قاتل جمہوریت ہے ۔جمہورت کے آنے سے چیزیں سستی ہوں گی ، جمہوریت کے بعد چیزیں مہنگی ہو رہی ہیں ،نقلی جمہوریت ، اصلی جمہوریت ،غلام جمہوریت ، آزاد جمہوریت جبکہ اقبال نے کہا تھا کہجمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میںبندوں کو گنا جاتا ہے تولا نہیں جا تاجمہوریت کی آواز میں...
Saturday, June 14, 2008
گھر
ایک مستحکم معاشرے اجتماعیت کے دائرے میں گھر وہ بنیادی اکائی ہے کہ جو معاشرے کے استحکام کی اساس ہے لہذا جس معاشرے میں یہ بنیادی اکائی جس قدر مضبوط اور مستحکم ہو گی وہ تمدنی زوال کے باوجود اپنے بکھرے وجود کو سمیٹنے میں بہت جلد کامیاب ہو سکتا ہے ۔ تنزل اور زوال کے باوجود اس معاشرے میں اقدار کی بالادستی اور ان کا احترام قائم ہو گا ۔ اخلاقیات کے اصولوں کی پاسداری کی جاتی رہے گی اور معاشرے میں قلبی سکون اور ٹھراؤ کی کیفیت رہے گی ۔ اس سارے پس منظر میں گھر وہ مقام ہے کہ جو سب سے زیادہ توجہ چاہتا ہے جو سب...
نیت اور خلوص نیت (چند پہلو)
· عمل کااولین مرحلہ نیت یا ارادہ کی تشکیل ہے ۔ نیت جتنی سنجیدہ ، شدید اور پختہ ہوگی عمل اتنا ہی جلد اور بہتر وقوع پذیر ہ...

Search This Blog
Categories
Sidebar Menu
Slider
Advertisement
About Me
Disqus Shortname
Recent Posts
Comments system
Home Ads
Popular Posts
-
میں ایک محفل میں شریک تھا بات ہو رہی تھی کہ جب ہم کسی قوم کی کسی چیز کو رواج دیتے ہیں تو اس کے ساتھ پورا سسٹم آتا ہے صرف وہ چیز نہیں ۔ یہ ا...
-
وقوف عرفات حج کا رکن اعظم ہے ۔ اور اس دن پوری دنیا کے مسلمانوں کی توجہ کا مرکز میدان عرفات اور اس میں دیا جانے والا خطبہ ہے ۔ اس دفعہ 25...
-
نبی اکرم ﷺ کی شان اقدس میں بہت سے سلام کہے اور پڑھے گءے جو چند ایک مشہور ہوءے ان میں سے ایک جو بہت خوبصورت انداز میں پڑھاگیا ۔
-
محترم دوستو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تاخیر سے آمد پر معذرت! کچھ عرصے قبل میں نے اپنے ریکارڈ میں تابعین رضی اللہ عنہم اجمعین کے کچھ خ...
-
یہ بات تو ٹھیک ہے کہ موجودہ حالات موجودہ حکومت کے پیدا کردہ نہیں ہیں لیکن یہ بات اتنی ہی غلط ہے کہ موجودہ حکومت اسے برقرار رکھنے کی ذمہ دار ...
-
مذکورہ بالا عنوان اس کتاب کا ہے جس کے مصنف محترم سہیل فدا صاحب ہیں ۔ لیکن یہاں اس کتاب کا نہیں بلکہ مصنف کا تعارف کرانا مقصود ہے ۔ ا...
-
مولانا ابوالکلام آزاد ،برصغیر پاک وہند میں ادبی حوالے سے ایک مقام بلند پر فائز ہیں ۔ آج کل ان کی شخصیت پر شورش کاشمیری کی مرتب کردہ کت...
-
ليجيے ایک اور آمر وقت کا وقت پورا ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے صدرمحترم نے ملک وقوم کی خاطر ایک اور انقلابی قدم اٹھاتے ہوئےصرف عوام کی خاطر اور ...
-
مذکورہ بلا عنوان کا سبب ایک لظیفہ بنا ۔ہمارے ہاں سیاست پر لکھنا یا بولنا عموما معیوب سمجھا جاتا حالانکہ اس پر سب بے تکان بولتے ہیں ۔ ح...