Saturday, October 6, 2012

استاد کی نظر

0 comments
عظمت شیخ انٹرویو :اختر عباس ماخوذ اردو ڈائجسٹ  عظمت شیخ بھی خوب آدمی ہیں۔ ایک زندگی میں کئی زندگیاں جی چکے۔ ان کی شخصیت کے کتنے ہی حوالے ہیں۔ کبھی یہ تحریکِ پاکستان کے کارکن تھے۔ کبھی لااُبالی فوٹوگرافر، کبھی کویت حکومت کے سرکاری فوٹوگرافر بنے تو کبھی شاہ فیصل اور شیخ زید کے پورٹریٹ بنا کر انعام پانے والے۔ ایک زمانے میں کویت میں پریس لگا کر پرنٹنگ کا باکمال کاروبار بھی کرتے رہے۔ مگر ان کے دو تعارف ایسے ہیں جو انھیں بہت عزیز ہیں۔ ایک عالم اسلام کے پہلے فوٹوگرافر ہونے کا جس...

Thursday, July 12, 2012

Maulana Tariq Jameel About Junaid Jamshed

0 comments
...

Friday, July 6, 2012

مولانا ابو الکلام آزاد اور فقرواستغناء

0 comments
مولانا ابوالکلام آزاد ،برصغیر پاک وہند میں ادبی حوالے سے ایک مقام بلند پر فائز ہیں ۔ آج کل ان کی شخصیت پر شورش کاشمیری کی مرتب کردہ کتاب زیر مطالعہ ہے ۔ جب جب موقع ملا اس کے مندرجات یہاں پیش کیے جاتے رہیں گے ۔ شورش کاشمیری کہتے ہیں " اک فقر سکھاتا ہے آداب خود آگاہی" مولانا اس مصرع کا صحیح مظہر تھے ، دوسرا پہلو " اک فقر سے کھلتے ہی اسرار شہنشاہی " مولانا حقیقتاً اسی شہنشاہی وفقیری کا مجموعہ تھے ۔ ان میں شہنشاہی اور فقر دونوں کا شکوہ تھا لیکن برعظیم کے خانقاہی سلسے کو ہندوستانی مسلمانوں کے...

Saturday, June 30, 2012

نہ قفس، نہ آشیانہ

0 comments
مذکورہ بالا عنوان اس کتاب کا ہے جس کے مصنف محترم سہیل فدا صاحب ہیں ۔ لیکن یہاں اس کتاب کا نہیں بلکہ مصنف کا تعارف کرانا مقصود ہے ۔ اس مصرع کے ساتھ کہ نومید نہ ہو ان سے اے رہبر فرزانہ جہاں زیب کالج سیدوشریف (سوات) میں سالِ اوّل کا طالب علم اپنے کزن کے قتل میں دھر لیا گیا۔ بے گناہ ملزم کے والد نے تھانے دار کو ۲لاکھ روپے کی رشوت دینے سے انکار کیا تو ملزم پر بے پناہ تشدد ہوا، مقدمہ چلا اور آخر سزاے موت سنائی گئی۔ اس عرصے میں سہیل فدا نے اپنے دادا اور والدہ کی دعاؤں، مطالعے کی طرف طبعی...

Sunday, March 18, 2012

ایم کیو ایم اور وینا ملک

0 comments
مذکورہ بلا عنوان کا سبب ایک لظیفہ بنا ۔ہمارے ہاں سیاست پر لکھنا یا بولنا عموما معیوب سمجھا جاتا حالانکہ اس پر سب بے تکان بولتے ہیں ۔ حضرت اکبرالہ آبادی زندہ ہوتے تو اپنا یہ شعر بدل دیتے  مذہبی بحث میں نے کی ہی نہیں  فالتو عقل مجھ میں تھی ہی نہیں   اس کی جگہ پھر یوں ہوتا  سیاسی بات میں نے کی ہی نہیں  فالتو عقل مجھ میں تھی ہی نہیں   بہر حال آمدم برسر مطلب  ہمارے پاس ایک برقی پیغام آیا جو کچھ یوں تھا کہ  ایم کیو ایم کا بھتہ خوری کے خلاف...

فرہنگ آصفیہ مفت میں

0 comments
فرہنگ آصفیہ اردو کی امہات لغات میں سے ایک ہے ۔ جس کے مرتب مولف سید احمد دہلوی صاحب ہیں ۔ انہوں نے 1326 ھجری بمطابق 1908 میں اسے منظر عام پر لایا ۔ انتہائی محنت وجانفشانی اور عرق ریزی کے ساتھ انہوں نے اسے مرتب کیا جسے انہوں نے خود اپنے الفاظ میں یوں بیان کیا ہے ۔  "بندہ سید احمد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے اپنی لگاتار تیس برس کی شبانہ روز محنت وصرف کثیر سے (اسے مرتب کیا )"  نیز انہوں نے اپنی اس کوشش کو نظام حیدرآباد دکن کے نام سے معنون کیا اور اس کے بدلے ان کی جو قدر دانی کی گئی ان کے اپنے الفاظ...

Friday, February 24, 2012

Salam Us Par - Ijtama-e-Aam 2011 Naat

0 comments
نبی اکرم ﷺ کی شان اقدس میں بہت سے سلام کہے اور پڑھے گءے جو چند ایک مشہور ہوءے ان میں سے ایک جو بہت خوبصورت انداز میں پڑھاگیا ۔ ...

نیت اور خلوص نیت (چند پہلو)

·         عمل  کااولین مرحلہ نیت یا ارادہ کی تشکیل ہے ۔ نیت جتنی سنجیدہ ، شدید اور پختہ  ہوگی عمل اتنا ہی جلد اور بہتر وقوع پذیر ہ...

Search This Blog

Instagram

Sidebar Menu

Slider

Advertisement

About Me

Disqus Shortname

Facebook

Recent Posts

Comments system

Home Ads

Popular Posts