
·
عمل کااولین مرحلہ
نیت یا ارادہ کی تشکیل ہے ۔ نیت جتنی سنجیدہ ، شدید اور پختہ ہوگی عمل اتنا ہی جلد اور بہتر وقوع پذیر ہوگا۔
اور نیت جتنی غیر سنجیدہ اورناپختہ ہوگی
عمل اتنا ہی خستہ ہوگا ۔
·
نیت کو عمل اور حالات پر اثر انداز ہونا چاہیے۔ لیکن معاملہ
اس کے بالکل برعکس ہے یعنی عموما ًنیت
ماحول اور حالات کو دیکھ کرکی جاتی ہے ۔ نتیجتا ً وہ عمل اور ماحول پر کوئی اثر
نہیں ڈالتی ۔ اس کی...