Saturday, December 20, 2008

کیا آپ کو بھی یہ پریشانی ہے ۔۔۔؟

3 comments
ایک تازہ خبر ۔۔۔ لیکن اس پہلے ذرا میری پریشانی ملاحظہ فرمائیں ۔واقعہ کچھ یوں ہے کہ میں نے بڑی توجہ اور انہماک سے اردو مجلس کو کھولا اور 16 دسمبر کے حوالے سے کچھ تحریر کرنے کا ارادہ کیا ۔ تھریڈ بنایا اور لکھنا شروع کیا ابھی ابتداء ہی کرپایا تھا کہ کمپیوٹر میں جان نہ رہی معلوم ہوا کہ بجلی داغ مفارقت دے گئی ہے ۔ خیر ۔۔۔۔۔ فیز تبدیل کیا [الحمدللہ ہمیں یہ سہولت دستیاب ہے ۔]اور دوبارہ سے کمپیوٹر کو اسٹارٹ کیا اور اس فیز سے بھی ابھی بمشکل پانچ منٹ استفادہ کرپایا تھا کہ یہ بھی ساتھ نہ نبھا سکا ۔ میں غصے...

Thursday, December 18, 2008

شکنجہ یہود

1 comments
یہودی کسطرح امریکہ پر کنٹرول کیے ہوئے ہیں پال فنڈلے کی اس کتاب سے معلوم ہوتا ہے ۔ پال فنڈلے سابق امریکی سینیٹر ہیں اور حکومتی ایوانوں میں یہودی اثرورسوخ کے بارے میں خوب خبر رکھتے ہیں ۔ ان کی اس کتاب کے ایک حصہ پیش خدمت ہے ۔ (اس کتاب کا اردو ترجمہ محترم سعید رومی صاحب نے کیا ہے ۔) شکنجۂ یہودشاہِ دماوندواشنگٹن مخفف ناموں کے لیے شہرت ررکھتا ہے اور کانگریس میں ''AIPAC'' سب سے زیادہ مشہور ہے ۔ اس کا ذکر ہی ان لوگوں کو چونکا دینے اور متوجہ کرنے کے لیے کافی ہوتا ہے جو کہ کیپیٹل ہل پر مشرق وسطیٰ کی پالیسی...

Sunday, December 7, 2008

میڈیا

0 comments
میں ایک محفل میں شریک تھا بات ہو رہی تھی کہ جب ہم کسی قوم کی کسی چیز کو رواج دیتے ہیں تو اس کے ساتھ پورا سسٹم آتا ہے صرف وہ چیز نہیں ۔ یہ ایک مغربی فلسفی کا نقطہ نظر تھا مثال پیش ہوئی جینز کی، ایک صاحب کہنے لگے ۔آپ جینز پہنتے ہیں اسے پہن کر آپ کو پیشاب آجائےتو آپ کو وہ مخصوص مقام چاہیے جہاں آپ کھڑے ہو کر فارغ ہوں اور اگر رفع حاجت ہے تو کموڈ۔ گویا ایک چیز اپنے ساتھ پورا ماحول بھی لائی ۔علی ہذا القیاس آج جب میڈیا کے اثرات پر گفتگو دیکھی تو ذہن میں مذکورہ بالا واقعہ تازہ ہو گیا ۔ میں اگر چہ...

نیت اور خلوص نیت (چند پہلو)

·         عمل  کااولین مرحلہ نیت یا ارادہ کی تشکیل ہے ۔ نیت جتنی سنجیدہ ، شدید اور پختہ  ہوگی عمل اتنا ہی جلد اور بہتر وقوع پذیر ہ...

Search This Blog

Instagram

Sidebar Menu

Slider

Advertisement

About Me

Disqus Shortname

Facebook

Recent Posts

Comments system

Home Ads

Popular Posts