Sunday, November 6, 2011

یوم عرفات

0 comments
وقوف عرفات حج کا رکن اعظم ہے ۔ اور اس دن پوری دنیا کے مسلمانوں کی توجہ کا مرکز میدان عرفات اور اس میں دیا جانے والا خطبہ ہے ۔ اس دفعہ 25 لاکھ حجاج حج کی سعادت حاصل کررہے ہیں ۔  خاص بات یہ ہے اس موقع پر دیا جانے والا خطبہ امت کے مسائل کاترجمان بھی ہے اور امت کے لیے ایک بھرپور پیغام بھی ۔ ہم مختلف مقامات پر دیا جانے والا اس کے خلاصے کو یہاں پیش کررہے ہیں ۔ انہوں نے فرمایا : عالم اسلام مشکلات سے دوچار ہے، فتنوں اور مصیبتوں سے بھاگنا نہیں بلکہ ان کا مقابلہ کرنا ہے۔ ہدایت کے بعد گمراہی...

مور ۔۔۔ پھولوں بھرا

0 comments
اس تصویر ہر کیا تبصرہ کیا جائے بس دیکھیے اور سر دھنیے...

Thursday, August 25, 2011

شب قدر

0 comments
رمضان المبارک اپنی تمام سعادتوں کو سمیٹتا ہوا رخصت ہونے کو ہے ۔ اور جاتے جاتے شب قدر کا عظیم تحفہ دیتے ہوئے جارہا ہے ۔ کون ہے جو اس تحفے کی قدر کرے ۔ شب قدر کو ہزار مہینوں سے افضل قرار دیا گیا ۔ [لیلۃ القدر خیر من الف شھر ] آئیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنے رب کے حضور اپنے گناہوں پر نادم ہوں ۔ توبہ کریں ۔ کہ اس ذات باری تعالیٰ کا حکم ہے ۔ توبوا الی اللہ توبۃ نصوحا ۔ آئیے ۔۔۔۔۔۔ اپنے رب کے حضور دعاکریں ۔کہ  زہر امروز کو شیرینیٔ فردا کردے وہ جنہیں تاب گراں باریٔ ایام نہیں  ان کی پلکوں پہ...

Monday, August 15, 2011

رمضان المبارک 1432 بمطابق اگست 2011

0 comments
نبی اکرم ﷺ منبر پر چڑھنے لگے اور ہر زینہ پر آمین فرمایا  صحابہ نے حیرت سے دریافت کیا  یارسول اللہ کس بات پر آمین فرمایا گیا  آپ ﷺ نے جواب دیا  جبرئیل امین آئے تھے اور انہوں نے تین بددعائیں کیں  میں نے ان پر آمین کیا  انہیں میں سے ایک بددعا یہ تھی کہ  ہلاک ہووہ شخص جس کو رمضان المبارک کا مہینہ ملے اور وہ اپنی بخشش نہ کرا سکے ۔ ایک مرتبہ پھر رمضان المبارک کا سعادتوں بھرا ماہ بڑی تیزی سے ہم پر سایہ کرتے ہوئے گذر رہا ہے ۔ بہت باسعادت اور لائق رشک...

Monday, January 3, 2011

مغرب کی جنگ

0 comments
...

محترم نبیل صاحب کا شکریہ

0 comments
ہم بلاگ کے میدان میں اناڑی ہیں سو اس کا نقصان یہ اٹھاتے ہیں کہ اسے شروع کرنے کے بعد منہ موڑ لیتے ہیں ۔ محرم نبیل صاحب کا شکریہ کہ انہوں نے اپنے بلاگ پر ایک بہترین ٹیوٹوریل رکھ چھوڑا ہے ۔پہلے بھی اس کی وجہ سے ہمت بندھی تھی اور اب بہت عرصے بعد شاید دوسال بعد بھی انہیں کے اس بلاگ نے کمر ہمت باندھنے پر مجبور کردیا ۔ محترم نبیل صاحب تک تو شاید یہ الفاظ پہنچیں یا نا پہنچیں ۔۔۔ جن تک پہنچ رہے ہیں اور ان کو کوئی پریشانی ہے تو نبیل صاحب کے اس بلاگ کا مطالعہ کر لے ان شاء اللہ کسی قدر افاقہ ہوگا http://simunaqv.blogspot.com/2010/06/blog-post_22.htmlٹیمپلیٹس...

نیت اور خلوص نیت (چند پہلو)

·         عمل  کااولین مرحلہ نیت یا ارادہ کی تشکیل ہے ۔ نیت جتنی سنجیدہ ، شدید اور پختہ  ہوگی عمل اتنا ہی جلد اور بہتر وقوع پذیر ہ...

Search This Blog

Instagram

Sidebar Menu

Slider

Advertisement

About Me

Disqus Shortname

Facebook

Recent Posts

Comments system

Home Ads

Popular Posts